خیبرپختونخوا میں کانگو کے 2 مریض سامنے آگئے
اعزاز اور سفیان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے دو مریض سامنے آگئے ہیں۔ جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کردیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دونوں مریضوں اعزاز اور سفیان کو حیات آبا دمیڈیکل کمپلیکس میں داخل کردیا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں مریضوں کو خصوصی وارڈ میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ ان کا تعلق ضلع کرک سے اور تاجر ہیں۔
KPK
congo virus
KARUK
مقبول ترین
تازہ ترین
Comments are closed on this story.