پاکستان شائع 11 فروری 2025 06:12pm خیبر پختونخوا اسمبلی؛ اسپتال میں دستانوں کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کی گونج ایم پی اے نے دستانہ اسکینڈل پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
پاکستان شائع 11 فروری 2025 04:53pm ٹل سے 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پارا چنار پہنچ گیا قافلے میں اشیائے خورد و نوش، پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء شامل
پاکستان شائع 10 فروری 2025 05:37pm مولانا فضل الرحمان نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں امن نہیں ہے، پشتون قومی جرگہ سے خطاب
پاکستان شائع 10 فروری 2025 05:20pm حکومت قبائل میں امن بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، مشاورتی جرگہ کا اعلامیہ جاری خیبر پختنونخوا کے جنوبی اضلاع میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش
پاکستان شائع 09 فروری 2025 10:20pm بنوں اور ٹانک سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد مقتولین کو قتل کرنے سے قبل ویڈیو بھی بنائی گئی، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 05:43pm علی امین گنڈا پور نے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ دے دیا عمران خان نے ناراضی والی کوئی بات نہیں کی، اُن کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا، وزیر اعلیٰ کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:13pm پاک افغان روٹ پر چلنے والے ٹرانسپورٹرز کو ہراساں نہ کرنےکاحکم عدالت نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 09:53am خیبرپختونخوا میں نادار مریضوں کو او پی ڈی کی مفت سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ صحت کارڈ کا پائلٹ پرواجیکٹ مردان، مالاکنڈ، کوہاٹ اور چترال میں شروع کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 06 فروری 2025 10:54am حراستی مراکز کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کو خط خط میں کہا گیا کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی خود بھی اس قانون کا سامنا کر چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:08am کرک میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 6 زخمی حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، ڈی پی او
پاکستان شائع 26 جنوری 2025 05:56pm خیبر پختونخوا کا پولیس اہلکار کراچی میں قتل، تشدد زدہ لاش ملی قتل کی واردات رنجش کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 09:11pm گلیات کے جنگل میں آتشزدگی سے مکانات سمیت ہزاروں درخت خاکستر کئی دنوں سے مختلف مقامات پر لگی آگ میں تیزی آگئی، حکام
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 08:30pm خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے نئے صدر کی تقرری کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع صوبائی جنرل سیکرٹری کے لیے نام زیر غور ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 06:06pm جرگہ عمائدین کو شکایت ریاست سے ہے، مولانا فضل الرحمان قبائل اور مشران آپس میں نہ لڑیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 11:37am خیبرپختونخوا میں رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ پشاور ائیرپورٹ مینیجر کو مریض کے آس پاس کے مسافروں کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط ارسال
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 09:38pm ضلع ٹانک: پولیس کانسٹیبل اغوا کے بعد قتل، گھر جلا دیا گیا دہشت گردوں کو جلد پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لائیں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 02:12pm تحصیل چیئرمین سب ڈویژن بنوں دو ساتھیوں سمیت اغوا مغویوں کے موبائل فونز بند آرہے ہیں اور گاڑی کھڑی پائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 08:47pm پاکستان میں 2025 کے پہلے پولیو وائرس کیس کی تصدیق گذشتہ برس مجموعی طور پر 73 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، این ای او سی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 10:14pm وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کو اسلام آباد میں سرکاری گھر دے دیا گھر کو گورنر ہائوس کا درجہ مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:59pm کچے کے ڈاکوؤں سے نہیں، سپر پاور کو شکست دینے والوں سے مقابلہ ہے، گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یونیورسٹیز کے چانسلر بن گئے
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 08:48pm مریم نواز مطالعہ پاکستان کا نام میک اپ پاکستان رکھ لیں، علی امین گنڈاپور گندی زبان سے مریم نوازکا نام بھی مت لیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 07:17pm ایبٹ آباد سے ماں اور 2 بچیاں 5 روز سے لاپتہ گمشدہ خاتون اور بچیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 05:48pm امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 01:03pm خیبرپختونخوا میں 11 دن کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 10:16am آفتاب شیرپاؤ نے آرمی چیف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں سربراہ پاک فوج کے ساتھ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے مختلف تجاویز پیش کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 12:03pm لوئر کرم میں چار مقامات پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، بے گھر ہونے والوں کیلئے کیمپ قائم ہونگے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 05:07pm نوشہرہ میں بینک ڈکیتی کا مقدمہ منیجر کی مدعیت میں درج ملزمان بینک کا کیمرہ سسٹم بھی کاٹ کر ساتھ لے گئے، متن
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 03:23pm ضلع کرم: امن معاہدے کے تحت مورچے مسمار کئے جانے کا عمل مؤخر امدادی اشیا اور اشیائے خوردونوش کی 12 گاڑیاں پہنچ گئیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 11:08pm یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے
آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ آمد: بانی پی ٹی آئی کا خط آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا، مندرجات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، چیف جسٹس