Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 10 فروری 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 1 زخمی

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 1 زخمی

پولیس نے دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
شائع 30 اپريل 2025 09:34am
باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس

باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس

ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا۔
شائع 29 اپريل 2025 09:27am
کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اہم پیشرفت، مرحلہ وار اسلحہ جمع کرانے کا عمل جاری

کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے اہم پیشرفت، مرحلہ وار اسلحہ جمع کرانے کا عمل جاری

امن یقینی بنانے کے لیے ’ روڈ پروٹیکشن فورس ’ (آر پی ایف) قائم کرنے کا فیصلہ
شائع 29 اپريل 2025 09:14am
لکی مروت: دہشت گردوں اور امن کمیٹی میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

لکی مروت: دہشت گردوں اور امن کمیٹی میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا،امن کمیٹی کے اراکین نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی۔
شائع 29 اپريل 2025 08:37am
دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار

دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار

تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔
شائع 28 اپريل 2025 09:40am
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
شائع 26 اپريل 2025 11:12pm
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:25pm
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

بھارت جارحانہ اقدام سے باز رہے،پاکستانی قوم دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتی ہے، بیرسٹر سیف
شائع 26 اپريل 2025 11:52am
خیبر پختونخوا میں خسرہ اور خناق کے کیسز میں خطرناک اضافہ

خیبر پختونخوا میں خسرہ اور خناق کے کیسز میں خطرناک اضافہ

19 ہزار والدین کا بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار ،32 فیصد بچے ویکسینیشن سے محروم ،محکمہ صحت
شائع 26 اپريل 2025 08:45am
رواں سال ملک کا 8 واں پولیو کیس بنوں سے رپورٹ

رواں سال ملک کا 8 واں پولیو کیس بنوں سے رپورٹ

خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا رپورٹ ہوا ہے
شائع 25 اپريل 2025 09:08pm
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
شائع 20 اپريل 2025 11:29am
خیبر پختونخوا: بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا: بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

پی ڈی ایم اے نے صوبے میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
شائع 19 اپريل 2025 06:50pm
پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان
شائع 18 اپريل 2025 10:58pm
خیبرپختونخوا میں دو لاکھ سے زائد مستحقین رمضان پیکج سے محروم

خیبرپختونخوا میں دو لاکھ سے زائد مستحقین رمضان پیکج سے محروم

عید کو تین ہفتے گزرنے کے باوجود تاخیر برقرار
شائع 17 اپريل 2025 01:55pm
ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟

ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے
شائع 17 اپريل 2025 09:59am
پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

پاراچنار میں دوسرے دن بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

شہر کے کاروباری مراکز بند، عوام کو اشیا ضروریہ کی قلت کا سامنا
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 09:57pm
پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارشیں اور برفباری، فصلیں تباہ، بجلی بند، دو افراد جاں بحق

پنجاب، خیبر پختونخوا میں بارشیں اور برفباری، فصلیں تباہ، بجلی بند، دو افراد جاں بحق

کوہاٹ اور باغ میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان، برفباری کے باعث غذر چترال روڈ لنگر کے مقام پر بند
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 11:57pm
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

شہریوں کو محتاط رہنے اور موسمی حالات کے مطابق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
شائع 16 اپريل 2025 08:23am
خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

بھنگ کی کاشت سے صوبے میں غذائی اجناس کی قلت نہیں ہوگی، صوبائی وزیر زراعت
شائع 14 اپريل 2025 01:51pm
ڈی آئی خان: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا

ڈی آئی خان: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا

واقعہ تحصیل پروا میں پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
شائع 12 اپريل 2025 04:50pm
اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار

اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار

میٹرک امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈ سوات کے کنٹرولر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شائع 12 اپريل 2025 02:24pm
خیبر پختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹس کی مفت فراہمی بند، شہریوں پر مالی بوجھ بڑھ گیا

خیبر پختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹس کی مفت فراہمی بند، شہریوں پر مالی بوجھ بڑھ گیا

پشاور سمیت صوبے بھر کے شہریوں نے اس فیصلے کو ”معاشی بوجھ“ قرار دیا ہے
شائع 12 اپريل 2025 10:58am
پشاور: ماہِ رمضان میں خون کی ہولی، 47 افراد قتل 90 زخمی

پشاور: ماہِ رمضان میں خون کی ہولی، 47 افراد قتل 90 زخمی

اپریل کے ابتدائی دس دنوں میں بھی حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی اور درجن بھر افراد قتل ہو چکے
شائع 10 اپريل 2025 11:01am
خیبر پختون خوا میں 8 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات کیلئے تیاریاں مکمل

خیبر پختون خوا میں 8 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات کیلئے تیاریاں مکمل

سکھر، حیدرآباد اور جامشورو ریجنز میں میٹرک کے امتحانات شروع
شائع 07 اپريل 2025 10:20pm
46 سل بعد اسکول کے یاروں کا ملن، سفید داڑھیوں سے بچپن جھانکنے لگا

46 سل بعد اسکول کے یاروں کا ملن، سفید داڑھیوں سے بچپن جھانکنے لگا

بچپن کے یادگار لمحات کا تذکرہ چھڑا، تو ماضی کی یادوں میں ایسے مگن ہوئے جیسے کل ہی کی بات ہو
شائع 05 اپريل 2025 05:45pm
خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں، ایک ماہ میں 158 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں، ایک ماہ میں 158 دہشت گرد ہلاک

صوبے کے 15 مختلف اضلاع میں 73 آپریشنز کیے گئے
شائع 05 اپريل 2025 11:15am
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی
شائع 05 اپريل 2025 09:28am
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا؛ طورخم کے راستے 718 افراد افغانستان بھیجے گئے

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا؛ طورخم کے راستے 718 افراد افغانستان بھیجے گئے

مجموعی طور پر 7324 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا گیا
شائع 04 اپريل 2025 12:19am
نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

مقتول خواجہ سرا شگفتہ صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہی تھی، پولیس
شائع 02 اپريل 2025 09:31pm
پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد

پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد

گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل
شائع 02 اپريل 2025 08:19pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • …
  • 33
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی، حکومت کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی، حکومت کا اعلان

آئی سی سی مذاکرات: مہمان گھر آئے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، چیئرمین پی سی بی

آئی سی سی مذاکرات: مہمان گھر آئے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں

بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں

ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام راولپنڈی ہوگا

ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام راولپنڈی ہوگا

’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا

لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا

بھارت نے ایران کے تین تیل بردار جہاز ضبط کر لیے

بھارت نے ایران کے تین تیل بردار جہاز ضبط کر لیے

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.