550 کروڑ کا بھارتی ’تیجس‘ گر کر تباہ
دبئی ائیر شو 2025 کے آخری روز جمعے کو بھارت کا مشہور لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس...
دبئی ائیر شو 2025 کے آخری روز جمعے کو بھارت کا مشہور لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے بھی طیارہ حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔ طیارے کو حادثہ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا۔ مختلف رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا تاہم انڈین ایئر فورس نے اس حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔
Tejas Fighter Jet
Dubai Air Show 2025
indian jet crashed
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔