کراچی: تاجروں کے لیے خوف کی علامت صمد کاٹھیاواڑی کا رائٹ ہینڈ گرفتار
صمد کاٹھیاواڑی کے بھائی کو شہر میں بھتہ خوری نیٹ ورک چلانے پر گرفتار کیا گیا ہے
کراچی کے تاجروں کے لیے خوف کی علامت صمد کاٹھیاواڑی کا رائٹ ہینڈ اس کا بھائی قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شپر قائد میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے ملزم کو تین ساتھیوں سمیت کراچی کے علاقے ایف بی ایریا سے گرفتار کیا ہے۔
صمدکاٹھیاواڑی کے بھائی کو شہر میں بھتہ خوری نیٹ ورک چلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق شاہد ولدعمر بھتےکے لیے کال اور رقم وصولی میں ملوث تھا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار کے بعد ملزم شاہد سے موبائل فون اور سم کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔
traders
extortion
BROTHER ARRESTED
Samad Kathiawari
sign of fear
shahid
مقبول ترین















