پاکستان کراچی: صدر کوآپریٹو مارکیٹ کی چوتھی منزل پر فلیٹ میں آگ لگ گئی آگ 7 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا شائع 20 جنوری 2026 06:01pm
پاکستان گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی شائع 20 جنوری 2026 04:47pm
پاکستان سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 11:36pm
جرائم کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک پانچ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، شہر بھر میں پولیس کارروائیاں جاری شائع 07 جنوری 2026 09:45am
پاکستان کراچی: رینجرز کے چار ہزار سے زائد آپریشنز، 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری رینجرز نے 672 ٹارگٹڈ آپریشنز میں227 ہائی پروفائل ملزمان گرفتار کیے، ترجمان شائع 05 جنوری 2026 10:07am
پاکستان کراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، پولیس شائع 02 جنوری 2026 10:51am
جرائم کراچی میں پولیس مقابلہ، 12 سالہ بچے کا قاتل ڈکیت ہلاک ہلاک ملزم سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد، پولیس شائع 01 جنوری 2026 10:22am
پاکستان کراچی میں نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع، کرایہ کتنا ہوگا؟ ڈبل ڈیکربس ماڈل کالونی سےزینب مارکیٹ تک چلائی جائےگی،شرجیل میمن اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 12:16pm
جرائم کراچی : گھر سے 4 لاشیں ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم مکمل، ’تشدد کا نشان نہیں ملا‘ واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ہے،ذرائع اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:56pm
جرائم کراچی میں 2025 کے دوران خودکشی کے 155 واقعات رپورٹ زیادہ تر افراد معاشی اور گھریلو مسائل کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار تھے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 08:35am
پاکستان کراچی: جمیل چھانگا گروپ کے دو بھتہ خور گرفتار مقابلے کے بعد زخمی حالت میں پکڑے گئے ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور بھتے کی پرچیاں برآمد شائع 24 دسمبر 2025 11:18am
پاکستان کراچی: رواں سال ٹریفک حادثات میں 830 سے زائد افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 650 مرد، 85 خواتین اور 85 بچے شامل ہیں شائع 19 دسمبر 2025 11:00am
جرائم مالک کا گھریلو ملازمہ پر تشدد، سیڑھیوں سے نیچے پھینک دیا بفرزون میں انسانیت سوز واقعہ، تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم فرار شائع 19 دسمبر 2025 10:30am
جرائم کراچی: تاجروں کے لیے خوف کی علامت صمد کاٹھیاواڑی کا رائٹ ہینڈ گرفتار صمد کاٹھیاواڑی کے بھائی کو شہر میں بھتہ خوری نیٹ ورک چلانے پر گرفتار کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:31pm
پاکستان منشیات کیس میں برطرف پولیس افسر کراچی میں دوبارہ تعینات جام شورو منشیات کیس میں سزا یافتہ افسر کی واپسی، پولیس احتساب پر تشویش شائع 18 دسمبر 2025 02:46pm
پاکستان کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے اعتراف جرم کرلیا ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں: پولیس شائع 10 دسمبر 2025 06:14pm
پاکستان کراچی: تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتول کا آخری خط سامنے آگیا واقعے سے قبل گھر کے سربراہ اقبال اور بہو ماہا نے اپنے آخری خطوط لکھے، خط آج نیوز کو موصول اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 03:16pm
پاکستان کراچی: بے قابو واٹر ٹینکر نے نوجوان طالب علم کو روند ڈالا عابد دو نوجوان بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی گئی، ڈرائیور فرار شائع 10 دسمبر 2025 12:21pm
پاکستان کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں خواتین کی لاشیں ملنے کی گتھی نہ سلجھ سکی شائع 08 دسمبر 2025 11:31pm
پاکستان سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے ای چالان سے بچنے والوں کے خلاف بڑا حکم آگیا شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm