چین: دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹیول
۔
چین میں دنیا کا سب سے بڑا سالانہ برفانی میلہ ’ہاربِن آئس اینڈ سنو فیسٹیول‘ جاری ہے۔ اس فیسٹیول میں فن کار برف سے دیوہیکل فن پارے تیار کرتے ہیں جنہیں رات کے وقت رنگ برنگی روشنیوں سے منور کیا جاتا ہے۔ 1963 میں برف میں روایتی لالٹینوں کی نمائش سے شروع ہونے والا یہ میلہ اب عالمی فنی مقابلے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔
china
World Largest Ice Festival
Ice Festival
Harbin International Ice and Snow Sculpture Festival
مقبول ترین






















