فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران

.
شائع 23 مئ 2026 06:50pm

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران کے دورے کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتِ حال، سفارتی کوششوں اور ایران-امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔