اتوار کو ایران کے ساتھ معاہدہ، آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ کا اعلان معاہدے کے تحت ایران کو کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی:امریکی صدر اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:53pm
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی فوج کے سربراہ کی ملاقات پاکستان لبنان کے ساتھ اپنے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: فیلڈ مارشل شائع 09 جون 2026 10:23am
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ: لبنانی فوج لبنان کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل روڈولف ہائیکل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے: اے ایف پی شائع 06 جون 2026 11:41pm
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچا دیا ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتے سفارتی رابطوں کا حصہ ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جون 2026 02:11pm
ایران کے وقار کے مطابق امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کی امن کوششوں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہا شائع 27 مئ 2026 10:37pm
فوج اور قوم کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے: فیلڈ مارشل کا دہشتگردوں کو دوٹوک پیغام ژوب میں فرنٹ لائن پر جوانوں کے ساتھ عید، دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان شائع 27 مئ 2026 03:41pm
چین کی ایران جنگ پر پاکستانی کوششوں کی تعریف، تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعلان شہبازشریف کے دورۂ چین میں 7 ارب ڈالر کے معاہدے، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی مسائل سمیت مختلف معاملات زیرِ غور آئے شائع 26 مئ 2026 03:13pm
ایران امریکا جنگ کے درمیان پاکستان قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا: ترک میڈیا پاکستان نے بیک چینل اور خاموش سفارت کاری کے ذریعے پیچیدہ علاقائی حالات میں اپنا اثر برقرار رکھا: ٹی آر ٹی شائع 26 مئ 2026 12:19pm
امریکا ایران جنگ رکوانے کے لیے بہت کام ہوچکا، چیزیں درست سمت میں جا رہی ہیں: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف آج چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے شائع 25 مئ 2026 12:18pm
امریکا ایران معاہدہ فائنل ہونے کے قریب، اعلان جلد متوقع ہے: صدر ٹرمپ تلخیاں ختم کرانے اور معاہدے کو حتمی شکل دینے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سب سے کلیدی اور اہم ترین کردار ادا کیا: واشنگٹن ٹائمز شائع 24 مئ 2026 08:27am
امریکا-ایران امن معاہدے کے ڈرافٹ پر اتفاق، آئندہ 24 گھنٹوں میں پیش رفت کا امکان واشنگٹن ٹائمز کے مطابق امن معاہدے کے مجوزہ مسودے کی منظوری میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم سفارتی کردار ادا کیا۔ شائع 23 مئ 2026 11:47pm
فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر ایرانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی شائع 23 مئ 2026 08:11pm
'ایران اپنے جائز حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا': قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات میں گفتگو ایک سپاہی عام لوگوں کے مقابلے میں امن کی اہمیت کو زیادہ بہتر سمجھتا ہے: باقر قالیباف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات میں گفتگو شائع 23 مئ 2026 06:42pm
معاہدے کے فائنل مسودے تک پہنچنے کا مشن: فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر اور اسپیکر پارلیمنٹ سے ملاقات پاکستان کی ثالثی میں تیار ہونے والے اس تاریخی معاہدے کا اعلان جلد متوقع ہے: عرب میڈیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 05:34pm
ایران امریکا امن معاہدہ 'اسلام آباد ڈیکلریشن' کہلائے گا: عرب میڈیا امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات بڑی رکاوٹ امن معاہدے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: عباس عراقچی شائع 23 مئ 2026 03:21pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع فیلڈ مارشل کا ایرانی وزیر داخلہ نے پرتپاک استقبال کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
ایران کے ساتھ ڈیل پہلی ترجیح ہے، پاکستان کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں: مارکو روبیو ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کیا تو 'پلان بی' کی ضرورت ہوگی: مارکو روبیو اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 07:18pm
پاکستان کی کوششیں تیز، امریکا ایران مذاکرات اب بھی غیر یقینی کا شکار تہران اور واشنگٹن میں خفیہ رابطے تیز، محسن نقوی سرگرم، عاصم منیر کے ممکنہ دورے کی بازگشت اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 03:05pm
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی وائٹ ہاؤس اورامریکی کانگریس پاکستان کے منفرد اور مثبت سفارتی کردارکا عوامی سطح پراعتراف کرچکے ہیں، جیک برگمین شائع 17 مئ 2026 12:05am
ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا کو چین کی مدد کی ضرورت نہیں: صدر ٹرمپ یا تو ایران درست فیصلہ کرے گا یا پھر امریکا خود معاملہ مکمل کرے گا۔: امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:04am
آئندہ مہم جوئی کی کوشش پر جنگ کے اثرات وسیع اور خطرناک ہوں گے: فیلڈ مارشل دنیا میں آج ہمارے دوستوں کی تعداد ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 10 مئ 2026 11:19am
معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کا پیغام معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پیغامات جاری کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 11:46pm
یومِ معرکۂ حق: جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ہوگی، فیلڈ مارشل مہمانِ خصوصی ہوں گے یومِ معرکۂ حق اس عزم کی تجدید ہے کہ پاکستان کی سلامتی کے خلاف جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 11:52pm
آپریشن معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پاکستانی قوم تمام چیلنجز کے مقابلے میں ’بنیان مرصوص‘ کی طرح متحد کھڑی ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 07:33pm
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ شائع 24 اپريل 2026 11:50pm
کامیاب سفارت کاری کا راز: پاکستان ٹرمپ کی زبان سیکھ کر عالمی ثالث کیسے بنا؟ پاکستان کے لیے ثالث کا یہ کردار حاصل کرنا آسان نہ تھا کیونکہ اس کے تنازع کا ایک اہم فریق اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ہی نہیں ہیں۔ شائع 21 اپريل 2026 11:04am
ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک بار پھر متحرک ہو کر اس ڈیڈلاک کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 10:04am
جنگ یا جنگ بندی میں توسیع: 22 اپریل کے بعد کیا ہوگا؟ امریکا ایران جنگ بندی کی 15 روزہ مدت ختم ہونے میں صرف تین روز باقی رہ گئے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 12:45pm
ایران امریکا جنگ 60 دنوں میں ختم ہونے کا امکان سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی یہ کوششیں خطے کو ایک بڑی جنگ سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 01:58pm