بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے، فیلڈ مارشل بلوچستان آمد پر فیلڈ مارشل کا استقبال کور کمانڈر بلوچستان نے کیا۔ شائع 23 اگست 2025 10:43am
ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال، اقوام عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکومرد آہن قراردے دیا شائع 21 اگست 2025 12:23pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خیبرپختونخوا کا دورہ، تجاوزات اور ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم سوات، بونیر، شانگلہ، صوابی میں امدادی کاموں کا جائزہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امدادی کاموں میں تعاون کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:14pm
’آرمی چیف کا 10 سالہ معاشی پلان اور سیاسی مصالحت کے لیے سچی معافی‘، سہیل وڑائچ کے کالم پر سوال اٹھا دیے گئے سہیل وڑائچ کے مطابق، آرمی چیف نے پاکستان کے چین اور امریکا کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے حوالے سے کہا کہ ’ہم ایک دوست کیلئے دوسرے کو قربان نہیں کریں گے‘. اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 03:22pm
پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کردیں شائع 15 اگست 2025 11:34pm
معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزرا اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا پاک فضائیہ کے پائلٹس اور شہدا کو بھی اعزازات سے نوازا گیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 06:07pm
پاک فوج روایتی، غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح لیس ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی مہم جوئی کا بلا جھجک فوری جواب دیا جائے گا، آرمی چیف شائع 14 اگست 2025 10:49am
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکا خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے، فنانشل ٹائمز رپورٹ رپورٹ کے مطابق سینئر فوجی قیادت نے امریکی مفادات کو راغب کرنے کی منظم حکمت عملی اپنائی اور اعتماد جیت کرجنوبی ایشیا کے سیاسی منظر نامے کو بدل دیا شائع 12 اگست 2025 09:25pm
پاکستان کے جوہری ہتھیار مکمل طور پر ’سویلین کنٹرول‘ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا بیان مسترد کردیا شائع 12 اگست 2025 08:55am
بھارت خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے پر بضد ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل بیرون ملک پاکستانی "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین" ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب شائع 10 اگست 2025 08:43pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک اور دورہ امریکا، پاکستانی کمیونٹی اور اعلیٰ امریکی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں 'پاکستان کا مستقبل روشن ہے، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا کرنا چاہیے'، آرمی چیف کی پاکستانی کمیونٹی کو یقین دہانی شائع 10 اگست 2025 09:46am
میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کی 67 ویں برسی، وزیراعظم و عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت شہداء قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں، مسلح افواج اپنے تمام شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 11:07am
’اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے‘؛ ترجمان پاک فوج کی بھارت کو وارننگ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں پر پاک فوج کا دو ٹوک ردعمل اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 07:32pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی سفارتی اور اقتصادی بلندیوں کی جانب گامزن: دی اکانومسٹ کا اعتراف ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے وائٹ ہاؤس میں نجی ملاقات کے بعد بھارت پر 25 فیصد فوری ٹیرف کا نفاذ، امریکی پالیسی میں بڑے تبدیلی کا اشارہ شائع 04 اگست 2025 10:36am
پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی ایل اے کے 98 ویں یومِ تاسیس پر چینی سفیر اور دیگر مہمانوں کا پُرتپاک خیرمقدم کیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 03:29pm
معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت آئی ہے، آرمی چیف 'فتنۃ الخوارج' اور 'فتنۃ الہندوستان' بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں': فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 11:19am
علاقائی امن و استحکام کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس، امریکا سمیت 5 ممالک کی عسکری قیادت کی شرکت شائع 26 جولائ 2025 06:43pm
چینی قیادت نے پاکستانی افواج کو جنوبی ایشیا کے امن کی علامت قرار دے دیا علاقائی و عالمی سیاسی منظرنامے کی تبدیلی، سی پیک کے تحت رابطہ کاری کے اقدامات پر غور اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 07:09pm
سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو قانون کے مطابق سزائیں، ریاستی اداروں پر حملہ ناقابلِ برداشت افواجِ پاکستان کی قیادت نے سانحہ 9 مئی پر واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا ہے شائع 23 جولائ 2025 06:43pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تجارتی مذاکرات میں بہتری آئی، بلوم برگ رپورٹ پاکستان اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں، رپورٹ شائع 19 جولائ 2025 10:09am
لیبیا کے مسلح افواج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ملاقات میں دفاعی صنعتی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 18 جولائ 2025 03:40pm
انڈونیشین وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون، خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت عسکری روابط مزید مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال کیا گیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 07:28pm
وزیراعظم کی صدر زرداری کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارتی عزائم کی خبروں کی سختی سے تردید فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کبھی صدر بننے کی خواہش ظاہر نہیں کی، نہ ہی ایسی کوئی منصوبہ بندی زیر غور ہے، وزیراعظم شائع 12 جولائ 2025 10:39am
بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں، کورکمانڈرز کانفرنس دنیا بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور ہندو انتہاپسندی کے خطرناک رجحانات سے بدظن ہورہی ہے، فیلڈ مارشل شائع 10 جولائ 2025 05:41pm
وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کی دعوت شائع 09 جولائ 2025 08:26pm
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، سید عاصم منیر شائع 07 جولائ 2025 05:33pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، جنگ میں پاکستانی حمایت پر اظہار تشکر میجر جنرل عبد الرحیم موسوی نے پاکستانی مؤقف کو جرات مندانہ قرار دے دیا شائع 29 جون 2025 11:43pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بنوں سی ایم ایچ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی فیلڈ مارشل نے بنوں چھاؤنی حملے کے شہدا کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:27pm
بھارت معرکہ حق کبھی بھلا نہیں سکے گا، دوبارہ حملہ کیا تو بغیر جھجھک کے جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل دشمن نے ہماری خود مختاری چیلنج کی تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پی این ایس راہبر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:13pm
بھارت کو واضح پیغام ہے اس کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے، فیلڈ مارشل افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اُن سے ایک ہی تقاضا ہے کہ وہ ہندوستان کی دہشت گردانہ پراکسیز کو جگہ نہ دیں، عاصم منیر شائع 27 جون 2025 06:53pm