میسی کا نیا عالمی ریکارڈ
.
ارجنٹائن کے شہرۂ آفاق فٹ بالر لیونل میسی نے ایک بار پھر عالمی فٹ بال میں اپنی عظمت کا لوہا منواتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریا کے خلاف گروپ جے کے اہم میچ میں دو شاندار گول اسکور کر کے انہوں نے اپنے ورلڈ کپ گولز کی تعداد 18 تک پہنچا دی اور جرمنی کے سابق لیجنڈ میروسلاف کلوزے کے 16 گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔
مقبول ترین



































