بے نظیرقتل کیس:سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی
بے نظیر بھٹو / فائل فوٹوراولپنڈی:بے نظیرقتل کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی غلام اصغر جتوئی کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج محمد ایوب خان مارتھ نے سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوقتل کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی غلام اصغر جتوئی نے اپنا بیان قلمبند کرایا،س کے بعد عدالت نے سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کردی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج آصف مجید نے استغا ثہ کی جا نب سے پیش کئے گئے ۔گواہوں کی ترتیب مکمل نہ ہونے پرایڈیشنل سیشن جج طاہرخان نیازی قتل کیس کی سما عت21اپر یل تک ملتوی کردی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔