فاسٹ 8نے کردی تاریخ رقم
فائل فوٹوایف گیری گرے اور ان کی فاسٹ 8فیملی تاریخ کے اوراق پر اپنا نام رقم کرنے جارہی ہے۔ فاسٹ 8وہ پہلی امریکی فلم ہوگی جو کیوبا میں شوٹ ہوگی۔اس بات کی تصدیق ہدایت کار گرے نے ایک ٹوئٹ میں کی۔
اس بات کا اعلان فاسٹ انڈ فیوریس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہوا، جہاں ایک وڈیو میں فاسٹ 8کی ٹیم کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔
کیوبا کو شوٹنگ لوکیشن طے کیے جانے کے ساتھ فلم میں آنے والی نئی کاسٹ چالیز تھیرون اور سکاٹ ایسٹ ووڈ اپنے کرداروں سے تہلکہ مچانے کو تیار ہیں۔فاسٹ8یکسر نئی لوکیشن پر پروڈکشن کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیےاپنی رفتار تیز کر رہی ہے۔
فلم چودہ اپریل 2017کو تھیٹر کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔