سلمان اور جسٹن بیبر کے درمیان کا یہ سچ  یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے

شائع 12 مئ 2016 07:50am

salman-colaj

ممبئی:بولی وڈ کے دبنگ خان  کا شمار فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے،دنیا میں  ہر جگہ ان کے لاکھوں کروڑوں مداح موجود ہیں جو ان کی صرف ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں ۔

اگر ہم بات کریں ہالی وڈ کے مشہور گلوکار جسٹن بیبر کی تو ان کے ساتھ بھی بالکل یہ ہی معاملہ ہے شاید ہی کوئی انسان ہو گا جو انہیں نہ جانتا ہو ۔

دو مختلف دنیاؤں سے تعلق رکھنے والی ان مشہور شخصیات کے درمیان کچھ ایسا ہے جو انہیں  بالکل ایک جیسا بناتا ہے۔

دونوں ہی'  جانوروں سے بے انتہا پیار کرتے ہیں '۔

اس کا ثبوت سلمان کی گزشتہ سال ریلیز ہونے ولی فلم 'پریم رتن دھن پایو 'ہے۔اس فلم میں سلمان 'گلہری' کے ساتھ کھیلتے  ہوئے نظر آئے  تھے۔

جبکہ حال ہی میں جسٹن کی جانب سے شئیر کی گئی ایک تصویرمیں وہ بھی گلہری کے ساتھ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔

بشکریہ:بولی وڈ لائف ڈاٹ کام

salma3

salman2