فلمی دنیا میں امیتابھ بچن کے یادگارکردار
2016 فلم تینفلمی دنیا میں ستارے آتے اور جاتے رہتے ہیں۔ لیکن بولی وڈ کی فلمی دنیا میں امیتابھ بچن وہ واحد ستارہ ہے جو آج بھی اپنی دھاک جمائے ہوئے ہے اور کسی صورت بھی اس کو چھوڑنے کو تیار نہیں ہے۔
تہتر برس کی عمر میں بھی امیتابھ بچن کا جذبہ کسی نوجوان سے کم نہیں ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ ان کی اداکاری مزید نکھرتی جا رہی ہے۔
امیتابھ کی نئی فلم تین میں ان کے کردار کے حوالے سے چرچے کئے جا رہے ہیں۔ بچن اس فلم میں جون بسواس کا کردار بخوبی نبھا رہے ہیں۔ لیکن اس کردار کے علاوہ بھی امیتابھ نے کئی ایسے کردار نبھائے ہیں جنھیں فراموش کرنا ان کے فن سے انصاف نہ ہوگا۔ اس طرح کے دیگر شاندار کرداروں کا ذکر کرتے ہیں جو امیتابھ بچن نے نبھائے ہیں۔
سال 2016 فلم وزیر، کردار پنڈت اونکار ناتھ *
(2016)فلم وزیرسال 2015 کی فلم پیکو میں کردار ،بسکور بھانجی *
(2015)فلم پیکو'سال 1975 کی مشہور فلم دیوار کا شاندار کردار 'وجے ورما *
فلم دیوارنوے کی دہائی میں سنیما گھروں میں تہلکہ مچانے والی فلم 'اگنی پتھ' کا یادگار کردار وجے دینا ناتھ چوہان *
فلم اگنی پتھ 1990سال 2009 میں آنے والی فلم 'پا' کا منفرد کردار اورا *
فلم پا 2009

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔