آج کی جھٹ پٹ ریسیپی
فائل فوٹوکریم اینڈ فروٹ سیلیڈ
:اجزاء
کریم 1 کپ
آم 1 عدد
چیکو 2 عدد
تیار کسٹرڈ 1 کپ
پائن اپیل 1 ٹن
کیلے 6 عدد
اسٹرابیری 6 عدد
پستے 1 کھانے کا چمچ
چینی 4 کھانے کے چمچ
:ترکیب
٭ 1 برتن میں 4 کھانے کے چمچ چینی، 1 پیکٹ کریم اور 1 کپ تیار کسٹرڈ شامل کرکے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
٭ اب اس میں 1 عدد آم، 2 عدد چیکو، 1 ٹن پائن اپیل، 6 عدد کیلے اور 6 عدد اسٹرابیری ڈال دیں۔
٭ آخر میں اوپر سے 1 کھانے کا چمچہ پستے ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔