انداز اپنا اپنا کے سیکوئل کی تیاریا ں جاری

شائع 15 جون 2016 03:52pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

نئی دہلی:اگر آپ کرائم ماسٹر گوگو  کے کردار یا امر –پریم کی دوستی کو سراہنےوالوں میں سے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ انداز اپنا اپنا کے سیکوئل کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

انیس سو چورانوے میں ریلیز ہونے والی فلم کے ہدایت کار راج کمار سنتوشی اس سال کے آخر تک کامیدی فلم کا سیکوئل بنانے جا رہے ہیں، اور اگر رپورٹس پر یقین کیا جائے تو  فلم کے مرکزی کردار وکاس بیہل اور وکرا مدتیا  موٹوای کو سونپیں جائیں گے۔

زرائع کے مطابق فلم کا سکرپٹ حتمیٰ قرار دیا  جا چکا ہے۔

بشکریہ ہندوستان ٹائمز