لگان کے 15 سال مکمل، فلم کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

شائع 16 جون 2016 11:45am
فائل فوٹو- فائل فوٹو-

 بولی وڈ کی مشہور فلم 'لگان' کے پندرہ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 2001 میں بننے والی یہ فلم آسکر ایوارڈ کے ساتھ کئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیولزکیلئے نامزد ہو چکی ہے جبکہ اس فلم کو 250 ملین کے بڑے بجٹ کے ساتھ  بھارت کے ایک قدیم گاؤں 'بھوج' میں عکس بند کیا گیا۔ فلم کے پس پردہ دلچسپ حقائق اس ویڈیو میں جانئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=wGCgGMlVFIY