کراچی :یوم رسول پر جشن کا سماں

کراچی :کراچی میں یوم رسول صلی اللہ علیہ وایلہ وسلم کے موقع پر جشن کا سماں ہے۔ جٹ لائن کے علاقے میں شہریوں کو موئے مبارک اور غلاف کعبہ کی زیارت کرائی گئی۔
بارہ ربیع الاول کے موقع پر کراچی میں جوش و خروش عروج پر ہے۔ جیٹ لائن کے علاقے میں انبیاءکرام کے موئے مبارک، غلاف کعبہ، کربلا کی خاک، تاریخی مساجد کے پتھر سمیت کئی اشیاءکی زیارت کرائی گئی۔
منتظمین کاکہنا تھاکہ عاشقان رسول کے لیے ایج عید کا دن ہے۔ جان نثاران مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وایلہ وسلم کی جانب سے ہر سال ایسی محفل کا انعقاد کیاجاتا ہے۔ اس موقع پر بچوں اور خواتین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد زیارت کے لیے موجود تھی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔