عمران خان اور طاہر القادری پر غداری کا الزام
فائل فوٹو
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور قادری دو ہزار اٹھارہ تک دھرنے دیتے رہیں، ترقی کا سفر روکنے کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ دونوں ملک سے بار بار غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
اپنے بیان میں سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر قادری اور عمران کے ذریعے ملکی ترقی پر حملہ آور ہوتے ہیں، دونوں ملک سے بار بار غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے بہترین معیشت والے ممالک میں شامل ہو رہا ہے جبکہ عمران ابھی تک تھیلوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔