ای سی ایل سے نام کا اخراج ،ماڈل ایان علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور
فائل فوٹو
کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالے جانے سے متعلق درخواست فوری سماعت کیلئے منظورکرلی ہے۔
ماڈل ایان علی نے عدالتی حکم کے باوجود اپنا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالے جانے کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی، جس میں فوری سماعت کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو تئیس جون کیلئے نوٹسز جاری کردیے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔