آواران:فورسزسے فائرنگ کے تبادلے میں 8 ’دہشت گرد ‘ہلاک
فائل فوٹوآواران :آواران کے علاقے مشکے میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 8’دہشت گرد ‘مارے گئے ۔
ذرائع کے مطابق، آواران کے علاقے مشکے میں سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،سیکیورٹی اہل کاروں کو دیکھتے ہی کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی۔
جوابی فائرنگ سے 8دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔جن کے قبضے سے لیپ ٹاپ،لٹریچر، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیاگیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔