بولی وڈ فلم موئن جو دڑو کا ٹریلرجاری

شائع 21 جون 2016 11:27am
فائل فوٹو- فائل فوٹو-

بولی وڈ اداکار ہریتک روشن کی فلم موئن جو دڑو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

 فلم میں ہریتک روشن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ کبیر بیدی اور ارونودے سنگھ نے ولن کا کردار نبھایا ہے۔ فلم کی مرکزی ہیروئن پوجا ہیج کی یہ پہلی فلم ہے جس میں انہوں نےشہزادی کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم میں سوہاسنی مُلے،اور منیش چوہدری بھی نظر آئیں گے۔

فلم کو سنیتا گوواریکر اور ڈزنی کے سدھارتھ رائے کپور نے پروڈیوس کیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=UPZ5FKEB02I

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا