کراچی :امجد صابری کا قتل ،رینجرز کے لیاقت آباد میں چھاپے

شائع 22 جون 2016 01:56pm

فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی میں معروف قوال امجد صابری کے قتل کے بعد رینجرز حرکت میں آگئی ہے ۔
کراچی میں لیاقت آباد میں رینجرز نے لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ہیں ۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے لیاقت آباد میں ایک عمارت کا محاصرہ بھی کیا اور اردگرد کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی ہے ۔