اسلام آباد :ٹرالر کی موٹرسائیکل کوٹکر، 3افرادجاں بحق

اپ ڈیٹ 23 جون 2016 05:13am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد :اسلام آباد میں ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

اسلام آباد میں بحریہ ٹاؤن فیزفورکے گیٹ کے سامنے ٹریلراورموٹرسائیکل کا حادثہ پیش آیا ۔ ٹریلرکی موٹر سائیکل کو ٹکر کے بعد ٹریلرکو آگ لگ گئی ۔ جس سے  ٹریلر اورموٹرسائیکل جل گئے۔

 حادثے کے بعد کافی دیرکوئی ریسکیواہلکار نہیں پہنچا ۔ لاشیں سڑک پرپڑی رہیں ۔