عرفان خان نے رجنی کانت پر پوسٹر چوری کا الزام لگا دیا
فائل فوٹو-بولی وڈ اداکار عرفان خان نے الزام لگایا ہے کہ فلم 'کابالی' کے فلم سازوں نے ان کی نئی فلم 'مداری' کا پوسٹر چوری کر لیا۔
جب عرفان سے اس حوالے سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ ہم چھوٹے فلم ساز ہیں۔ میں نے دیکھا کہ رجنی کانت کی فلم نے ہمارا پوسٹر چوری کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ نے ہمارا اور ان کا پوسٹر دیکھا ہے۔ ہماری اور ان کی فلم بھی ضرور دیکھئے۔
رجنی کانت کے مداحوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ کابالی پوسٹر ایک فین نے بنایا ہے یہ فلم کا آفیشل پوسٹر نہیں ہے۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔