ہم کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں،پرویز رشید
اسلام آباد:وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے ہم کشمیر کی آزادی چاہتے ہیں، دنیا متفق ہے کہ مسائل جنگ کے ذریعے نہیں مذاکرات سے حل کئے جاتے ہیں۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کشمیر گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ دنیا کے کسی مسئلہ کو جامد سوچ سے حل نہیں کیا جاسکتا، تحریکوں کو منزل تک پہنچانے کے لئے مختلف راستے اختیار کئے جاتے ہیں۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی تھنک ٹینکس اور کشمیری رہنماوں کاکہنا تھا کشمیر کے اصولی موٴقف سے کسی صورت دست بردار نہیں ہونگے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔