کراچی :انیس قائم خانی جیل سے جناح ہسپتال منتقل
فائل فوٹو
کراچی :پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کو طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائمخانی کو کراچی میں سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔انہوں نے کندھےاورکمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ڈاکٹرز انیس قائم خانی کا طبی معائنہ کر رہے ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔