مٹ ڈیمن کی 'دی گریٹ وال' کا ٹریلر جاری
ہالی وڈ سٹار مٹ ڈیمن کی نئی فلم 'دی گریٹ وال' کا سنسنی خیز شاندار ٹریلر جاری کردیا گیا۔
چینی ہدایت کار زینگ یومو کی اس فلم کا ٹیزر ٹریلر کا دورانیہ ڈیڑھ منٹ ہے۔فلم کی کہانی ایک اعلیٰ فوجی دستے کے گرد گھومتی ہے جس کے سپہ سالار میٹ ڈیمن ہوتے ہیں۔فلم کی کہانی 1700 سال قبل تعمیر ہونے والی 5500 میل طویل دی گریٹ وال کے ارد گرد گھومتی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=6SKI9rgqFck&feature=youtu.be
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔