پی ٹی آئی کی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
فائل فوٹواسلا م آباد:تحریک انصاف کی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،وزیر اعظم کے احتساب کیلئے 7اگست سے شروع کی جانے والی ملک گیر تحریک کے خدوخال بھی طے کئے جائیں گے۔
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اعلیٰ سطحی اور اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔
عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں تحریک انصاف کے مرکزی قائدین ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کریں گے ۔
وزیر اعظم کے احتساب کیلئے سات اگست سے شروع کی جانے والی ملک گیر تحریک کے خدوخال بھی طے کئے جائیں گے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔