ماہرہ خان کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

شائع 01 اگست 2016 11:48am

mahira200000000

ماہرہ خان پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں ،آج کل ان کے ستارے عروج پر ہیں  ،حال ہی میں انہیں لکس اسٹائل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،اس کے علاوہ ماہرہ بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کےساتھ فلم 'رئیس' میں جلوہ گر ہورہی ہیں ۔

ماہرہ پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہیں شاہ رخ خان کے ساتھ بطور ہیروئن فلموں میں جلوہ گر ہونے کا موقع ملا۔

آئیے دیکھتے ہیں ماہرہ خان کی زندگی سے متعلق  چند دلچسپ حقائق