کراچی :میئر کا الیکشن ،چوبیس اگست کو ہوگا
فائل فوٹوکراچی:کراچی میں میئر کا الیکشن چوبیس اگست کو منعقد کیا جائیگا۔
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کے الیکشن معمہ بنے ہوئے تھے تاہم اب یہ معمہ حل ہونے کے قریب ہے کیونکہ میئر کے الیکشن کا انعقاد چوبیس اگست کو کیا جائیگا۔
اس سے قبل کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں پر منتخب افراد کی حلف برداری کی تقریب ہوئی ، تقریب میں دو سو نو یونین کمیٹیوں کے ایک ہزار پنتالیس اراکین نے حلف اٹھالیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔