بلاول بھٹو کی تحریک انصاف کی ریلی کی حمایت
فائل فوٹوچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کی احتساب ریلی کی حمایت کردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس نے نواز شریف کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔
تحریک انصاف کی ریلی پر بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ سامنے آگیا ہے۔جس میں انہوں نے تحریک احتساب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں نوازشریف کی کرپشن سامنے آگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت حالات کا سامنا کرے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔