
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مایا ناز اداکار دانش تیموراور ان کی خوبصورت بیوی عائزہ خان اپنی بیٹی حورین کے ساتھ ہر تہوار بہت ہی جوش و خروش سے مناتے نظر آتے ہیں،چاہے وہ عید ہو یا رمضان۔
پاکستان کا یوم آزادی بھی تیمور فیملی بہت ہی پرجوش طریقے سے مناتی نظر آئی،آئیے دیکھتے ہیں۔

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔