اسلام آباد میں2گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں

اپ ڈیٹ 15 اگست 2016 10:08am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اسلام آباد:اسلام آباد میں معمولی تلح کلامی پر2گروپوں کے درمیان فائرنگ  سے ایک شخص جاں اور ایک زخمی ہوگیا۔

واقعہ سیکٹرایف ٹین تھری میں پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی پرراجہ ارشد اورملک طارق گروپ کے درمیان فائرنگ ہوئی، فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک ملک فہد پمزاسپتال میں دم توڑگیا جبکہ ایک زخمی زیر علاج ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پمزاسپتال میں دونوں گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ شروع بھی ہوئی تاہم پولیس نے قابوپالیا۔