وزیراعلیٰ سندھ کی گھوٹکی کندھ کوٹ برج تعمیر کرنے کی ہدایت
فائل فوٹوکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس مںی انسداددہشت گردی عدالتوں کلئے عملے اورپراسیکیوٹرزکی بھرتی پربریفننگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے گھوٹکی کندھکوٹ برج، نشنلی اورسپرہائی وے لنک روڈ کی مرمت اوربرج کی تعمریکلئےد کاغذی کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت اجلاس مںی چفی سکرلٹری نےنیشل ایکشن پلان پربریفنگ دی ۔وزیراعلیٰ کوانسداددہشت گردی عدالتوں کلئے عملے اورپراسیکیوٹرزکی بھرتی پربھی بریف کادگای۔
سڑکوں کی تعمرٰونوسے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے دریائے سندھ پر2کلو مٹرل طویل گھوٹکی کندھ کوٹ برج تعمرسکرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ کا کہناتھا کہ منصوبے پرنومبرمںع کام کاآغازکراناچاہتاہوں۔اس پروجکٹے کے تحت کندھ کوٹ بائی پاس روڈ بھی تعمرمہوناچاہئےاتاکہ ہو۔ی ٹریفک رواں رہے۔
اجلاس مںی صوبائی وزیرپی اینڈ ڈی وزیرہزارخان بجارانی، ورکس اینڈسروسزامداد پتافی،چف سکر ٹری اوردیگرافسران شریک ہوئے۔














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔