وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری
فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد اورسلامتی کی صورت حال پرمشاورت کی جارہی ہے۔
وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس جاری ہے جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مشیرخارجہ سرتاج عزیز، قومی سلامتی مشیر جنرل ناصرجنجوعہ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آی ایس آئی اور دیگر اعلی حکام موجود ہیں۔
گزشتہ ہفتے کوئٹہ سانحہ کے بعد اسی طرح کے 2بڑے اجلاس ہوئے تھے آج کا اجلاس بھی انھیں اجلاسوں کا تسلسل ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔