پنجاب میں بچوں کے اغواء کا معمہ حل نہ ہوسکا

شائع 18 اگست 2016 08:30am
فائل فوٹو فائل فوٹو

لاہور:پنجاب میں بچوں کے اغواء کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ 2016میں اب تک پنجاب سے 767بچے لاپتہ ہوئے جن میں سے712بچے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ مشتعل شہریوں کی جانب سے بے گناہ افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مزید دیکھیئے اس ویڈیو میں۔۔۔

https://youtu.be/F6hkXCe-n6U

پولیس حکام کے مطابق صوبے میں بچوں کے اغواء میں ملوث کوئی منظم گروہ کام نہیں کررہا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کے پاس 200 کے قریب لاپتہ بچے موجود ہیں جن کے ورثاء کی تلاش کیلئے ویب سائٹ بھی قائم کردی گئی ہے۔