الیکٹرونک سگریٹ سے کینسرہونے کا خدشہ
ویسے توالیکٹرونک سگریٹ کو عام سگریٹ سے زیادہ محفوظ تصور کیا جاتا ہے لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرونک سگریٹ اتنی محفوظ نہیں ہے جتنی سمجھی جاتی ہے۔ماہرین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلیور والی الیکٹرونک سگریٹ میں پچھتر فیصدڈیاسٹل استعمال ہوتا ہے جوکہ پوپ کان لنگ کینسر میں مبتلا کردیتا ہے۔
الیکٹرونک سگریٹ میں اور دوسرے کیمیکل شامل ہوتے ہیں جو پھپھڑوں کی بیماری میں مبتلا کردیتے ہیں۔ان کیمیکلوں میں سب سے خطرناک کیمیکل فارمل ڈی ہائیڈی ہوتا ہے۔
الیکٹرونک سگریٹ ہو ےا عام سگریٹ دونوں سگریٹس صحت کے لیے نقصان دہ ہیں لہذا اپنی صحت کا خیال رکھیں اور سگریٹ نوشی کو ترک کردیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔