حکومت آزاد کشمیرنے یاسین ملک کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا
فائل فوٹومظفرآباد:حکومت آزاد کشمیرنے سینٹرل جیل سرینگرمیں بند حریت رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی اورعلاج کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سرینگر جیل میں حریت رہنما یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت اور انہیں علاج کی سہولت فراہم نہ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام لکھے گئے خط میں اقوام متحدہ سے بھارتی مظالم کانوٹس لینےیاسین ملک کی فوری رہائی اور انکا علاج کروانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔