فائل فوٹو
ملک بھر میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہاہے ۔
یوم عاشور پر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قریہ قریہ شہر شہر مجالس برپا کی جائیں گی،ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں سے جلوس نکالے جائیں گے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔