کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2016 06:42am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پرکراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم ہوگئی۔

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت سندھ بھرمیں صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے 8 اکتوبرکو3 روز کیلئے ڈبل سواری پرپابندی عائد کی گئی تھی جس کا اطلاق 12 اکتوبرتک تھا۔

پابندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا لہذا آج سے ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم ہوگئی۔