خیبر پختونخوا کی جیلوں کو 3زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
فائل فوٹوپشاور:خیبر پختونخوا کی جیلوں کو 3زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرخیبر پختونخوا کی جیلوں کو 3 زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جیلوں کو کیٹیگری اے، بی اور سی میں تقسیم کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ،کیٹگری اے میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں قید افراد کو رکھا جائےگا۔
بی کیٹگری میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں قید افراد کوجبکہ کیٹگری سی میں کھاتے کے قیدیوں کو رکھا جائے گا۔صوبے کی جیلوں کی زونز میں تقسیم مرحلہ وار کی جائے گی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔