سانحہ کارسازمیں جاں بحق افراد کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
فائل فوٹوکراچی:سانحہ کارساز میں جاں بحق افراد کی 9ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
گڑھی خدا بخش میں مدفون سانحہ کارساز کے 20 گمنام شہدا ءکے قبرستان پر پھول چڑھانے کی تقریب آج گڑھی خدابخش میں ہوگی ۔
جہاں پیپلزپارٹی کے کارکن اور رہنما حاضری دیکر پھول چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے ۔
اس موقع پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی آمد بھی متوقع ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔