اسلام آباد میں دھرنا، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس
File Photoاسلام آباد: بنی گالا میں دھرنے کی حکمت عملی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کی ۔ اجلاس میں اسلام آباد کو بند کرنے سمیت دیگر متعلقہ اموپر کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں عمران خان نے میڈیا کمیٹی کو دھرنے کے مقامات کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں دھرنے کے لئے چندہ مہم بھی زیر غور آئی۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا کے نتائج سے بھی آگاہ کیا گیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔