پشاور:دھماکا،پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق
دھماکے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا - فائل فوٹوپشاور:پشاورمیں بارود ی مواد کے دھماکےسے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگار۔
تھانہ داؤد زئی کی حدود ناکئی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ،دھماکے سے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار نذیر شدید زخمی ہو گیا۔ جسے تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کاہ گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گام۔
دھماکے کے فورا بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے،سرچ آپریشن کے دوران جائے وقوعہ سے ایک مشتبہ شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔