سانحہ کوئٹہ میں ملوث لشکر جھنگوی کےامیر کی کراچی میں موجودگی کی اطلاعات
فائل فوٹوکراچی: کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرنےوالی لشکر جھنگوی العالمی کے امیر کی کراچی میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے
ملزم صفدر خراسانی، معاویہ، شاہ جی اورذیشان کی عرفیت بھی استعمال کرتا ہے جبکہ اس کی گرفتاری پر رینجرزنے50 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی العالمی کے کراچی میں دو سے تین گروپ سرگرم ہیں،مذکورہ تنظیم کورنگی میں پولیس افسرکے قتل،ایف سی ایریا امام بارگاہ پردستی بم حملے سمیت دہشت گردی کی متعددوارداتوں میں ملوث ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔