سال 2017کے آسکر ایوارڈز کی پیش گوئیاں

شائع 23 جنوری 2017 02:58pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

نیا سال شروع ہونے کے ساتھ آسکر ایوارڈز کی تیاریاں بھی شروع ہوچکی ہیں۔ بہت سے ہولیوڈ ستارے اپنے قسمت کے چمکنے کے انتظار میں ہیں۔ اس حوالے سے کچھ پیش گوئیاں اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔

https://youtu.be/Jyqjf5Ssy-M