ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار سیٹھ رولنز 'روئل رمبل: مین ایونٹ' سے باہر
فائل فوٹوڈبلو ڈبلیو ای سپر اسٹار سیٹھ رولنز روئل رمبل میچ 2017 میں اپنی جگہ گنوا بیٹھے۔ سیمی زین اب ان کی جگہ پُر کریں گے۔
سیمی زین نے 23 جنوری کو ہونے والے میچ میں سیٹھ رولنز کو ہرا کر '30 مین ڈبلیو ڈبلیو ای روئل رمبل' مین ایونٹ میچ میں اپنی جگہ بنالی۔
جنوری 29 کو ہونے والے 'روئل رمبل' مین ایونٹ میں سیمی زین، بروک لیسنر، بل گولڈ برگ، کوفی کنگسٹن، ژیوئیر ووڈز، گب ای، کرس جیریکو، برون اسٹرومن، ڈولف زگلر، بیرن کورب، انڈر ٹیکر، دی مز، ڈین ایمبروس، سیزارو، شیمس، برے وائٹ، رینڈی اورٹن لیوک ہارپر، اور بگ شو حصہ لیں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔