جگا جاسوس کی پروموشن میں رنبیر اور کترینہ ایک ساتھ
فائل فوٹورنبیر کپور اور کترینہ کیف'جگا جاسوس' کی پروموشن میں ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکر انوراگ باسو نے کترینہ کیف اور رنبیر کپور کو ایک ساتھ فلم کی پروموشن کیلئے راضی کر لیا ہے ۔
فلم 'جگا جاسوس ' کی ٹیم گزشتہ چند ماہ سے فلم کی پروموشن میں مصروف ہے ، خاص بات یہ ہے کہ دونوں کس خوبی کے ساتھ یہ دونوں سوالات کا سامنا کرتے ہیں؟
عموما ًرنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنے ذاتی معاملات منظر عام پر نہیں آنے دیتے لیکن حیران کن صورت حال اس وقت پیش آئے گی جب ان سے علیحدگی کے متعلق سوال کیا جائے گا۔
لہذااس فلم کی تقریب رونمائی انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی ۔ واضح رہے کہ فلم اس سال 7 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔